- by bareera_2002 ?mode=1&language=1&lim=&search=&utm_source=rss - Discover a World of Unlimited Stories - by bareera_2002 https://static.wattpad.com/be/image/logo.gif?v=1748629001 ?mode=1&language=1&lim=&search=&utm_source=rss dil khuda ki raah ❤️/954355747-dil-khuda-ki-raah-%E2%9D%A4%EF%B8%8F-%D9%82%D8%B3%D8%B7-%D9%86%D9%85%D8%A8%D8%B1-1?utm_source=rss<b>bareera_2002 / 18 pages</b><br/>یہ کہانی محبت پر مبنی تین لوگوں کی زندگیوں پر ہے، یہ کہانی ہے خدا کی راہ میں زندگی گزارنے کی،یہ کہانی ہے پریشے کی جو بہت معصوم سی ہے، یہ کہانی ہے ہمنا کی جو سب کے دکھ کو اپنا سمجھتی ہے،❤️ یہ کہانی ہے اشہج بیگ کی جو بہت الگ تھا سب سے بہت غصے والا ا...یہ کہانی محبت پر مبنی تین لوگوں کی زندگیوں پر ہے، یہ کہانی ہے خدا کی راہ میں زندگی گزارنے کی،یہ کہانی ہے پریشے کی جو بہت معصوم سی ہے، یہ کہانی ہے ہمنا کی جو سب کے دکھ کو اپنا سمجھتی ہے،❤️ یہ کہانی ہے اشہج بیگ کی جو بہت الگ تھا سب سے بہت غصے والا اُسے زندگی کی رنگینیوں کا نہیں پتا تھا، مسکراہٹ تو جیسے اُسے بھاگتی تھی، وہ اپنی زندگی سے لڑہا تھا، اُسے اندر ہی اندر زندگی کھا رہی تھی، پھر اُسکی زندگی میں کچھ ایسا ہوتا ہے جو اُسکی زندگی بدل دیتا ہے، کیسے؟ یہ آپکو پڑھ کر پتا چلے گا.🦋

Start Reading
dil khuda ki raah ❤️
]]>
سکونِ قرب💞 ✅ Completed /807116532-%D8%B3%DA%A9%D9%88%D9%86%D9%90-%D9%82%D8%B1%D8%A8%F0%9F%92%9E-%E2%9C%85-completed-part-1?utm_source=rss<b>bareera_2002 / 45 pages</b><br/>خدا ڈھونڈنے سے واقعی مل جاتا ہے... مگر اس وقت جب آپکی تلاش سچی اور آپکی ہوتی ہے... اور جس تلاش کے کشکول میں کھوٹ کے سکے شامل ہوں پھر ان کو خدا نہیں ملتا...!! یہ کہانی ہے درد وفا...درد محبت سہنے والوں کی... محبت میں رسوای سہنے والوں کی ....یہ کہان...خدا ڈھونڈنے سے واقعی مل جاتا ہے... مگر اس وقت جب آپکی تلاش سچی اور آپکی ہوتی ہے... اور جس تلاش کے کشکول میں کھوٹ کے سکے شامل ہوں پھر ان کو خدا نہیں ملتا...!! یہ کہانی ہے درد وفا...درد محبت سہنے والوں کی... محبت میں رسوای سہنے والوں کی ....یہ کہانی ہے دھوکے کی،مان کی، عزت کی، یہ کہانی ہے دو ایسے لوگوں کی جن کی محبت شروع ہونے سے پہلے ہی ختم ہو جاتی ہے، یہ کہانی ہے میراب ملِک اور منتہا شاہ کی اب دیکھنا یہ ہے کہ وہ اپنی منزل تک پہنچتے ہیں یا نہیں! محبت ملے تو معجزه نا ملے تو موت ... my first novel hope so u all liked it... پرہ کر کمنٹس دیتے جائیں بس اور کچھ نہیں چاہتی آپ سے🙊

Start Reading
سکونِ قرب💞 ✅ Completed
]]>